عمر بن خطاب فہرست نام ونسب ابتدائی زندگی ہجرت غزوات نبوی میں شرکت واقعات عادات حدیث میں ذکر شہادت فضائل اہل بیت سے مروی فضائل عمر بن خطاب اور اقوالِ عالَم مزید دیکھیے حوالہ جات کتابیات بیرونی روابط فہرست رہنمائیتالمكتبة اليهودية الرقمية: الخلافة الإسلامية الراشدةEBooks LAND: Al Farooq By: Shibli Nomaniشہادتنظرات في فقہ الفاروق عمر بن الخطابمناقب أمير المؤمنين عمر بن الخطابعمر بن الخطاب:الوثيقة الخالدہ للدين الخالدالفاروق عمر بن الخطابفصل الخطاب في سيرة ابن الخطاب أمير المؤمنين عمر بن الخطاب شخصيتہ وعصرہموسوعة فقہ عمر بن الخطابالحضاراتتاریخ خلفاءسیرت امیر المؤمنین عمر بن خطابتتتتتتتورلڈ کیٹ آئیڈینٹیٹیز27868234n810427370000 0001 2125 5289118822810027332578cb11939742h(data)8a50547c-1783-4584-9ac5-6271061d59ca35881932jn20000701864DA14825458
ابو بكر صديقعمر بن خطابعثمان بن عفانعلی بن ابی طالبحسن بن علیآنسہابان بن سعیدابن ام مکتومابو الضیاح انصاریابو العاص بن ربیعابو العلا حضرمیابو الہیثم بن تیہانابو امیہ مخزومیابوایوب انصاریابو ایمنابوبکر صدیقابوجندلابو حذیفہابو دجانہابودرداءابو رافعابوذر غفاریابوسبرہ بن ابو رہمابوسعید خدریابوسفیان بن حارثابو سفیان بن حربابو سلمہابو صرمہ انصاریابوطلحہ انصاریابوعبیدہ ابن جراحابو عیسی حارثیابو فضالہ انصاریابو فکیہابو قتادہ انصاریابو کبشہابو محجن ثقفیابو محذورہابوقیس حرمہابو ملیل انصاریابو لبابہابوموسی اشعریابوہریرہابی بن ثابتابی بن معاذ بن انساحنف بن قیساخنس بن حبیبارقم بن ابو الارقماسامہ بن زیداسعد بن زرارہاسعد بن یزیداسود بن سریعاسید بن حضیراسیرہ بن عمروامرؤ القیس بن عابسانس بن مالکانس بن معاذانیس بن قتادہاوس بن خولیاوس بن ثابتاوس بن صامتاوس بن معاذابی بن کعبایاس بن ابی البکیرایمن بن خریمتمیم بن الحمامتمیم بن اوس داریتمیم ربیعہتمیم مولی خراشجابر بن عبداللہجابر بن عبد اللہ بن رئابجبار بن صخرجبیر بن ایاسجبیر بن مطعمجریر بن عبداللہ البجلیجعفر ابن ابی طالبجلیبیبخارجہ بن حذافہ سہمیخارجہ بن زیدخارجہ بن حمیرخالد بن ابی البکیرخالد بن سعیدخالد بن عمرو بن عدیخالد بن قیسخالد بن قیس بن مالکخالد بن ولیدخباب بن ارتخباب مولى عتبہخبیب بن عدیخبیب بن اسافخبیب بن الاسود انصاریخداش بن قتادہخراش بن الصمہخرباق ابن ساریہخریم بن فاتکخزیمہ بن اوسخزیمہ بن ثابتخنیس بن حذافہخلاد بن رافع بن مالکخلاد بن سویدخلاد بن عمرو بن الجموحخلیفہ بن عدیخولی بن ابی خولیخوات بن جبیرخویلد بن عمرو السلمیخیثمہ بن الحارثذو البجادینذو الشمالين بن عبد عمروذو الخویصرہ یمانیذکوان بن عبد قیسزاهر بن حرامزبیر ابن عوامزیاد بن ابی سفیانزیاد بن کعبزیاد بن لبیدزید الخیرزید بن ارقمزید بن ثابتزید بن ثعلبہزید بن حارثہزید بن خطابزید بن دثنہزید بن سہلشجاع بن وہبشداد بن اوسشرحبیل بن حسنہشقران صالحشماس بن عثمانضحاک بن حارثہضحاک بن سفیانضحاک بن عبد عمروضرار بن ازورضماد بن ثعلبہظہیر بن رافع غضیف بن حارثغیلان بن سلمہ قتادہ بن نعمانقدامہ بن مظعونقطبہ بن عامرقیس بن سعدقیس بن سکنلبید بن ربیعہ عامریلقیط بن عامرنابغہ جعدینحات بن ثعلبہنصر بن حارثنعمان بن ابو خزمہنعمان بن بشیرنعمان بن سناننعمان بن عصرنعمان بن عبد عمرونعمان بن قوقلنعمان بن مالکنعمان بن مقرننعیمان بن عمرونعیم بن مسعودنوفل بن ثعلبہنوفل بن حارثہاشم بن عتبہہانی بن نیارہبیل بن وبرہہشام بن عاصہلال بن ابی خولیہلال بن المعلیہلال بن امیہہمام بن حارثآنسہابو الضیاح انصاریابو الہیثم بن تیہانابو ایمنابو ایوب انصاریابو بکر صدیقابو حذیفہ بن عتبہابو دجانہابوسبرہ بن ابو رہمابو سلمہ عبد اللہ ابن عبد الاسدابوطلحہ انصاریابو صرمہ انصاریابو عبیدہ ابن الجراحابو عیسی حارثیابو فضالہ انصاریابو کبشہابو لبابہابو ملیل انصاریابی بن ثابتابی بن كعب بن قیسابی بن معاذ بن انساخنس بن حبیبارقم بن ابی الارقماسعد بن یزیداسیرہ بن عمروانس بن معاذانیس بن قتادہاوس بن ثابتاوس بن خولیاوس بن صامتایاس بن ابی البکیرتمیم بن الحمامتمیم مولی خراشجابر بن عبد اللہ بن رئابجبار بن صخرجبیر بن ایاسخارجہ بن حمیرخارجہ بن زید بن ابی زہیرخالد بن ابی البکیرخالد بن عمرو بن عدیخالد بن قیسخالد بن قیس بن مالکخباب بن ارتخباب مولی عتبہخبیب بن اسافخبیب بن الاسود انصاریخبیب بن عدیخداش بن قتادہخراش بن الصمہخریم بن فاتکخزیمہ بن اوسخزیمہ بن ثابتخلاد بن رافع بن مالکخلاد بن سویدخلاد بن عمرو بن الجموحخلیفہ بن عدیخنیس بن حذافہخوات بن جبیرخولی بن ابی خولیخویلد بن عمرو السلمیخیثمہ بن الحارثرافع بن مالکربیع بن ایاسربیعہ بن اکثمرفاعہ بن رافعسالم بن عمیرسالم مولی ابی حذیفہسائب بن خلادسائب بن عثمان بن مظعونسائب بن مظعونسبرہ بن فاتکسعد بن ابی وقاصسعد بن خیثمہسعد بن خولیٰسعد بن زید اشہلیسعد بن زید زرقیسعد بن عبیدسعد بن معاذسعید بن زیدسلمہ بن سلامہسلیط بن عمرو العامریسنان بن ابوسنانسہل بن حنیفسہیل بن بیضاسویبط بن سعدسوید بن مخشیصہیب رومیطلحہ بن عبید اللہطلیب بن عمیرطفیل بن حارثقتادہ بن نعمانقدامہ بن مظعونقطبہ بن عامرقیس بن سکنمالک بن ابو خولیٰمالک بن امیہمالک بن رافعمالک بن ربیعہ بن البدنمالک بن عمرومالک بن عمیلہمالک بن قدامہمجذر بن ذیادمحرز بن نضلہمحمد بن مسلمہمدلج بن عمرومرارہ بن ربیعمرثد بن ابو مرثدمسطح بن اثاثہمسعود بن اوسمسعود بن ربیعمصعب بن عمیرمعاذ بن جبلمعاذ بن عمرو بن جموحمعبد بن وہبمعتب بن عبیدمعتب بن قشیرمعقل بن المنذرمعمر بن ابی سرحمعمر بن حارثمعن بن عدیمعن بن یزیدمعوذ بن عمرو بن الجموحمعیقیب بن ابی فاطمہ دوسیمقداد بن اسودملیل بن وبرہمنذر بن عرفجہمنذر بن عمرومنذر بن قدامہمنذر بن محمدواقد بن عبد اللہودفہ بن ایاسودیعہ بن عمرووہب بن ابی سرحوہب بن كلدہوہب بن محصنیزید بن اخنسیزید بن الحارثیزید بن المنذریزید بن ثابتیزید بن ثعلبہیزید بن رقیشیزید بن عامر انصاریابودرداءابو بکر صدیقابو دجانہابو طلحہ انصاریابو کلیببن عمرواسلم بن عمیرہانس بن النضرابراہیم بن عبادارقم بن ابی الارقماصیرمالبراء بن اوسحارث بن اوس بن عتیکحارث بن اوس بن معاذحارث بن خزمہحارث بن ربعیحارث بن عتیک بن الحارثحباب بن جزءحباب بن زیدزبیر بن العوامبشر بن البراءبشر بن الحارث انصاریبشیر بن انسبشیر بن سعد بن نعمانبشیر بن سعد بن ثعلبہبشیر بن عنبسبہیز بن الہیثمتمیم بن بشرتمیم بن معبدتمیم مولى خراشثابت بن الدحداحثابت بن عدیثابت بن قیس بن شماسثابت بن وقشثعلبہ بن حاطبثعلبہ بن ساعدہثعلبہ بن سعدجابر بن صخر بن اميہجابر بن عبد اللہ بن رئابجبار بن صخرحبان بن منقذحرام بن ملحانحريث بن زيد بن عبد ربہحسيل بن جابرحمزہ بن عبد المطلبحنظلہ بن ابی عامرخارجہ بن زید بن ابی زہیرخالد بن اسافخالد بن سنان بن ابی عبیدخالد بن قیسخباب بن قیظیخبیب بن اسافخداش بن قتادہخراش بن الصمہخزیمہ بن خزمہخلاد بن سویدخلاد بن عمرو بن الجموحخلیفہ بن عدیخنيس بن حذافہخیثمہ بن الحارثرافع بن خدیجزید بن حارثہسعد بن ابی وقاصسعد بن عبیدسعد بن معاذشماس بن عثمانصیفی بن قیظیطلحہ بن عبید اللہعامر بن فہیرہعباد بن بشرعبادہ بن صامتعبد اللہ بن جبیرعبد اللہ بن عمرو بن حرامعبد اللہ بن مسعودعبد اللہ بن مظعونعثمان بن حنیف انصاریعثمان بن عفانعکاشہ بن محصنعلی بن ابی طالبعمار بن یاسرعمر بن خطابعمرو بن الجموحفضالہ بن عبید انصاریقدامہ بن مظعونمحمود بن مسلمہمصعب بن عمیرہلال بن امیہودفہ بن ایاسیزید بن اسیدیزید بن منذریزید بن حاطبیزید بن عامر انصارییزید بن قیس ظفریابوبكر صديقابوسعید خدریحارث بن خزمہبشیر بن عنبسثابت بن قیسجابر بن عبداللہجابر بن عبداللہ بن عمرو بن حرامخبیب بن اسافخلاد بن سویدرافع بن خدیجزید بن حارثہسعد بن معاذسلمان فارسیسلیمان بن صردصفوان بن معطلعباد بن بشرعبادہ بن صامتعبد اللہ بن مظعونعثمان بن عفانعمر بن خطابفضالہ بن عبید
Articles with unsourced statementsعشرہ مبشرہصحابہاصحاب احداصحاب خندقعمر بن خطاب584ء کی پیدائشیں644ء کی وفیاتاصحاب بدراصحاب بیعت الرضواناصحاب خیبرخلفائے راشدینساتویں صدی کے خلیفہساتویں صدی کے مقتول حکمرانشاہنامہ فردوسی کے کردارمقتول خلیفہنو مسلمینوزراء رسول
عربی586ء590ء7 نومبر644ءابو بکر صدیقخلیفہ راشدمحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمتاریخ اسلامعشرہ مبشرہصحابہابو بکر صدیق23 اگست634ء22 جمادی الثانی13ھہجری تقویمعراقمصرلیبیاسرزمین شامایرانخراساناناطولیہآرمینیایروشلمساسانی سلطنتبازنطینی سلطنتساسانی سلطنتمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلممرہعدیمکہعلم انسابسپہ گریکعبہ کا طوافمکہمواخات مدینہبنو سالمعتبان بن مالکمسجدبیت المالعبداللہ بن عمرعبداللہعبدالرحمن بن عوفعبدالرحمن بن عوفابو لولو فیروزمسجد نبویعثمانأحمد عادل كمال
(function()var node=document.getElementById("mw-dismissablenotice-anonplace");if(node)node.outerHTML="u003Cdiv class="mw-dismissable-notice"u003Eu003Cdiv class="mw-dismissable-notice-close"u003E[u003Ca tabindex="0" role="button"u003Eچھپائیںu003C/au003E]u003C/divu003Eu003Cdiv class="mw-dismissable-notice-body"u003Eu003Cdiv id="localNotice" lang="ur" dir="rtl"u003Eu003Ccenteru003Enu003Cdiv style="width:80%; border:1px #ccc solid; font-size:1em;"u003Enu003Cspan style="float:left;margin-top:1px;"u003Eu003Ca href="/wiki/%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png" class="image"u003Eu003Cimg alt="Chinese-Urdu Collaboration Icon.png" src="//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/80px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png" decoding="async" width="80" height="80" srcset="//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/120px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png 1.5x, //upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0d/Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png/160px-Chinese-Urdu_Collaboration_Icon.png 2x" data-file-width="970" data-file-height="970" /u003Eu003C/au003Eu003C/spanu003Eu003Cpu003Enu003Cbu003Eu003Ca href="/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C_%DB%81%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81" title="ویکیپیڈیا:اردو چینی ہمکاری منصوبہ"u003Eاردو چینی ویکیپیڈیا ہمکاری منصوبہ 2019ءu003C/au003Eu003C/bu003E جاری ہے ابھی u003Ca href="/wiki/%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7:%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%DA%86%DB%8C%D9%86%DB%8C_%DB%81%D9%85%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C_%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81/%D8%B4%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%A1" title="ویکیپیڈیا:اردو چینی ہمکاری منصوبہ/شرکاء"u003Eشاملu003C/au003E ہوں۔ بر عظیم چین اور اس کے متعلقہ مضامین بنا کر اردو زبان کی خدمت کریں۔u003Cbr /u003Eدورانیہ: یکم مارچ سے 15 اپریل 2019ء تکu003C/pu003Eu003C/divu003Ennu003C/centeru003Enu003C/divu003Eu003C/divu003Eu003C/divu003E";());
عمر بن خطاب
Jump to navigation
Jump to search
عُمر بن الخطّاب | |
---|---|
تخطيط لاسم عمر بن الخطّاب مسبوق بلقبہ الفاروق وملحوق بدعاء الرضا عنہ | |
ابو حفص، الفاروق، امير المؤمنين فاروق اعظم | |
ولادت | 583ء سنہ 40 ق ھ مكہ، تہامہ، شبہ جزيرہ عرب |
وفات | جمعہ 29 ذوالحجہ23ھ بمطابق 5 نومبر644ء مدينہ منورہ، حجاز، شبہ جزيرہ عرب |
محترم در | اسلام: اہل سنت و جماعت، اباضیہ، الدروز، زیدیہ شيعہ |
مزار | مسجد نبوی، إلى جانب النبي محمد وابو بكر الصديق، مدينہ منورہ |
نسب | والد: الخطّاب بن نفيل بن عبد العزى والدہ: حنتمہ بنت ہشام بن المغيرہ أشقاؤہ: زيد بن الخطاب، فاطمہ بنت الخطاب ازواج: قريبہ بنت ابی اميہ، و ام كلثوم مليكہ بنت جرول، زينب بنت مظعون، جميلہ بنت ثابت، عاتكہ بنت زيد، ام حكيم بنت الحارث(1) ذريت: عبيد اللہ، زيد الاكبر، زيد الاصغر، عبد اللہ، حفصہ، عبد الرحمن الاكبر، ابو شحمہ عبد الرحمن الاوسط، عبد الرحمن الاصغر، عاصم، عياض، فاطمہ، رقيہ۔ |
عمر بن خطاب (عربی: أبو حفص عمر بن الخطاب العدوي القریشي) ملقب بہ فاروق (پیدائش: 586ء تا 590ء کے درمیان مکہ میں- وفات: 7 نومبر، 644ء مدینہ میں) ابو بکر صدیق کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ راشد، محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خسر اور تاریخ اسلام کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔[1] عمر بن خطاب عشرہ مبشرہ میں سے ہیں، ان کا شمار علما و زاہدین صحابہ میں ہوتا تھا۔ ابو بکر صدیق کی وفات کے بعد 23 اگست سنہ 634ء مطابق 22 جمادی الثانی سنہ 13ھ کو مسند خلافت سنبھالی۔[2] عمر بن خطاب ایک باعظمت، انصاف پسند اور عادل حکمران مشہور ہیں، ان کی عدالت میں مسلم و غیر مسلم دونوں کو یکساں انصاف ملا کرتا تھا، عمر بن خطاب کا یہ عدل و انصاف انتہائی مشہور ہوا اور ان کے لقب فاروق کی دیگر وجوہ تسمیہ میں ایک وجہ یہ بھی بنی۔
عمر بن خطاب ہجری تقویم کے بانی ہیں، ان کے دور خلافت میں عراق، مصر، لیبیا، سرزمین شام، ایران، خراسان، مشرقی اناطولیہ، جنوبی آرمینیا اور سجستان فتح ہو کر مملکت اسلامی میں شامل ہوئے اور اس کا رقبہ بائیس لاکھ اکاون ہزار اور تیس (22,51,030) مربع میل پر پھیل گیا۔ عمر بن خطاب ہی کے دور خلافت میں پہلی مرتبہ یروشلم فتح ہوا، اس طرح ساسانی سلطنت کا مکمل رقبہ اور بازنطینی سلطنت کا تقریباً تہائی حصہ اسلامی سلطنت کے زیر نگین آ گیا۔[3] عمر بن خطاب نے جس مہارت، شجاعت اور عسکری صلاحیت سے ساسانی سلطنت کی مکمل شہنشاہیت کو دو سال سے بھی کم عرصہ میں زیر کر لیا، نیز اپنی سلطنت و حدود سلطنت کا انتظام، رعایا کی جملہ ضروریات کی نگہداشت اور دیگر امور سلطنت کو جس خوش اسلوبی اور مہارت و ذمہ داری کے ساتھ نبھایا وہ ان کی عبقریت کی دلیل ہے۔[4]
فہرست
1 نام ونسب
2 ابتدائی زندگی
3 ہجرت
4 غزوات نبوی میں شرکت
5 واقعات
6 عادات
7 حدیث میں ذکر
8 شہادت
9 فضائل
10 اہل بیت سے مروی فضائل
11 عمر بن خطاب اور اقوالِ عالَم
12 مزید دیکھیے
13 حوالہ جات
14 کتابیات
15 بیرونی روابط
نام ونسب
عمر بن خطاب بن نفیل بن عبد العزّٰی بن ریاح بن عبد اللہ بن قرط بن زراح بن عدی بن کعب بن لوّیٰ بن فہربن مالک۔
آپ کا لقب فاروق، کنیت ابو حفص، لقب و کنیت دونوں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عطا کردہ ہیں۔ آپ کا نسب نویں پشت میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جا ملتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نویں پشت میں کعب کے دو بیٹے ہیں مرہ اور عدی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مرہ کی اولاد میں سے ہیں، جبکہ عمر عدی کی اولاد میں سے ہیں۔[5]
ابتدائی زندگی
آپ مکہ میں پید ا ہوئے اور ان چند لوگوں میں سے تھے جو لکھ پڑھ سکتے تھے۔
علم انساب، سپہ گری، پہلوانی اور مقرری میں آپ طاق تھے۔
” | عمراور ان کے باپ اور ان کے دادا تینوں انساب کے بہت بڑے ماہر تھے [6] | “ |
” | آپعکاظ کے دنگل میں کشتی لڑا کرتے تھے۔ [7] | “ |
جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو اسلام کی دعوت دی تو عمر نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سخت مخالفت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دعا سے عمر نے اسلام قبول کر لیا۔ اس لیے آپ کو مراد رسول بھی کہا جاتا ہے۔[8]
ہجرت
ہجرت کے موقعے پر کفار مکہ کے شر سے بچنے کے لیے سب نے خاموشی سے ہجرت کی مگر آپ کی غیرت ایمانی نے چھپ کر ہجرت کرنا گوارا نہیں کیا۔ آپ نے تلوار ہاتھ میں لی کعبہ کا طواف کیا اور کفار کے مجمع کو مخاطب کر کے کہا " تم میں سے اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کی بیوی بیوہ ہو جائے اس کے بچے يتيم ہوجائیں تو وہ مکہ سے باہر آکر میرا راستہ روک کر دیکھ لے" مگر کسی کافر کی ہمت نہ پڑی کہ آپ کا راستہ روک سکتا۔ مواخات مدینہ میں قبیلہ بنو سالم کے سردار عتبان بن مالک کوآپ کا بھائی قراردیا گیا۔
غزوات نبوی میں شرکت
عمر مندرجہ ذیل غزوات و واقعات میں شریک رہے۔
- غزوۂ بدر
- غزوہ احد
- غزوہ خندق
بیعت الرضوان اورصلح حدیبیہ- غزوہ خیبر
- فتح مکہ
- غزوہ حنین
- غزوہ تبوک
- حجۃ الوداع
واقعات
وہ ایک حاکم تھے۔ وہ ایک مرتبہ وہ مسجد میں منبر رسول پر کھڑے خطبہ دے رہے تھے کہ ایک غریب شخص کھڑا ہو گیا اور کہا کہ اے عمر ہم تیرا خطبہ اس وقت تک نہیں سنیں گے جب تک یہ نہ بتاؤ گے کہ یہ جو تم نے کپڑا پہنا ہوا ہے وہ زیادہ ہے جبکہ بیت المال سے جو کپڑا ملا تھا وہ اس سے بہت کم تھا۔ تو عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کہا کہ مجمع میں میرا بیٹا عبد اللہ موجود ہے، عبداللہ بن عمر کھڑے ہو گئے۔ عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کہا کہ بیٹا بتاؤ کہ تیرا باپ یہ کپڑا کہاں سے لایا ہے ورنہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے میں قیامت تک اس منبر پر نہیں چڑھوں گا۔ عبداللہ نے بتایا کہ بابا کو جو کپڑا ملا تھا وہ بہت ہی کم تھا اس سے ان کا پورا کپڑا نہیں بن سکتا تھا۔ اور ان کے پاس جو پہننے کے لباس تھا وہ بہت خستہ حال ہو چکا تھا۔ اس لیے میں نے اپنا کپڑا اپنے والد کو دے دیا۔[حوالہ درکار]
ابن سعد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ایک دن امیر المؤمنین کے دروازے پر بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک کنیز گزری۔ بعض کہنے لگے یہ باندی کی ہے۔ آ پ ( عمر) نے فرمایا کہ امیر المؤمنین کو کیا حق ہے وہ خدا کے مال میں سے باندی رکھے۔ میرے لیے صرف دو جوڑے کپڑے ایک گرمی کا اور دوسرا جاڑے کا اور اوسط درجے کا کھانا بیت المال سے لینا جائز ہے۔ باقی میری وہی حیثیت ہے جو ایک عام مسلمان کی ہے۔ جب آپ کسی بزرگ کو عامل بنا کر بھیجتے تھے تو یہ شرائط سنا دیتے تھے :
- گھوڑے پر کبھی مت سوار ہونا۔
- عمدہ کھانا نہ کھانا۔
- باریک کپڑا نہ پہننا۔
- حاجت مندوں کی داد رسی کرنا۔
اگر اس کے خلاف ہوتا تو سزائیں دیتے۔
عادات
بسلسلہ مضامین |
عمر بن خطاب (الفاروق) |
---|
خاندان
|
نظریات
|
متعلقہ مضامین
|
|
عمر علی سے بھی دیگر صحابہ کی طرح مشورہ کرتے چنانچہ صحیح بخاری کی روایت کے مطابق عمر کی شہادت کے بعد جب علی آئے تو فرمایا میں اس کے نامہ اعمال کے ساتھ اللہ سے ملوں۔
حدیث میں ذکر
ان 10 صحابہ کرام م اجمعین کا ذکر عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالٰی عنہ کی روایت کردہ حدیث میں ہے کہ:
عبدالرحمن بن عوف رضي اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، عثمان رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہيں، علی رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، طلحہ رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، زبیر رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، عبدالرحمن رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، سعد رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہيں، سعید رضی اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں، ابوعبیدہ رضي اللہ تعالٰی عنہ جنتی ہیں۔[9]
شہادت
ایک غلام ابو لولو فیروز نے آپ کو فجر کی نماز میں مسجد نبوی میں خنجر سے حملہ کیا اور تین جگہ وار کیے۔ آپ ان زخموں سے جانبر نہ ہو سکے اور دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ آپ کے بعد اتفاق رائے سے عثمان کو امیر المومنین منتخب کیا گیا۔[10]
فضائل
” | اے عمر! شیطان تم کو دیکھتے ہی راستہ کاٹ جاتا ہے۔[11] | “ |
” | جبرائیل و میکائیل میرے دو آسمانی وزیر ہیں جب کہ ابوبکر و عمر میرے دو زمینی وزیر ہیں۔ | “ |
” | میری امت میں اللہ کے دین کے معاملے میں سب سے سخت عمر ہیں۔[12] | “ |
اہل بیت سے مروی فضائل
ٌ* علی سے روایت ہے کہ [أن عمر لیقول القول فینزل القرآن بتصدیقہ [13]}}(بیشک عمر فاروق البتہ جب کوئی کہتے ہیں تو قرآن اُن کی بات کی تصدیق کے لیے نازل ہوتا ہے )* فضل بن عباس سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا [عمر معنی وأنا مع عمر،والحق بعدی مع عمر حیث کان ][13]}}(میں عمر() کے ساتھ ہوں اور عمر ( ) میرے ساتھ ہیں اور حق میرے بعد عمر () کے ساتھ ہو گا)* ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ[ نظر رسول اللہ -صلى اللہ عليہ وسلم- إلى عمر ذات يوم وتبسم، فقال: "يابن الخطاب، أتدري لم تبسمت إليك?" قال: اللہ ورسولہ أعلم، قال: "إن اللہ -عز وجل- نظر إليك بالشفقة والرحمة ليلة عرفة، وجعلك مفتاح الإسلام][14]}}
( رسول اکرم ﷺ نے عمر فاروق کی طرف دیکھ کر تبسم فرمایا اور فرمایا اے ابن خطاب !کیا آپ جانتے ہیں کہ میں نے آپ کی طرف دیکھ کر تبسم کیوں فرمایا تو عمرفاروق عرض کی اللہ اور اس کے رسول ﷺ بہتر جانتے ہیں آپ ﷺ نے فرمایا :اللہ تعالی نے آپ کی طرف عرفہ کی رات رحمت اور شفقت سے نظر فرمائی اور آپ کو مفتاح اسلام (اسلام کی چابی) بنایا )* علی سے روایت ہے کہ میں نے رسول اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا "عمر بن الخطاب سراج أهل الجنة"( عمر فاروق اہل جنت کے سردار ہیں )جب عمر فاروق تک یہ بات پہنچی تو آپ ایک جماعت کے ساتھ علی کے پاس تشریف لائے اور کہا کہ کیا آپ نے رسول اکرم ﷺ سے سُنا ہے کہ عمر فاروق اہل جنت کے چراغ ہیں علی جواب دیا جی ہاں عمر فاروق نے فرمایا آپ مجھے یہ تحریر لکھ دیں تو علی نے لکھا ("بسم اللہ الرحمن الرحيم: هذا ما ضمن علي بن أبي طالب لعمر بن الخطاب عن رسول اللہ -صلى اللہ عليہ وسلم- عن جبريل عن اللہ تعالى أن عمر بن الخطاب سراج أهل الجنة" عمر فاروق نے یہ تحریر لے کر اپنی اولاد میں سے ایک بیٹا کو دی اور فرمایا (إذا أنا مت وغسلتموني وكفنتموني فأدرجوا هذہ معي في كفني حتى ألقى بها ربي، فلما أصيب غسل وكفن وأدرجت مع في كفنہ ودفن)جب میرا وصال ہو جائے تو مجھے غسل وکفن دینا اور پھر یہ تحریر میرے کفن میں ڈال دینا یہاں تک میں اپنے رب سے ملاقات کروں جب آپ وصال فرما گئے تو آپ کو غسل اور کفن دیا گیا اور آپ کے کفن میں وہ تحریر رکھ کر دفن کر دیا گیا ۔[15]}}* کثیر ابو اسماعیل سے روایت ہے کہ میں نے نے ابو جعفر محمد بن علی سے ابو بکر اور عمر فاروق کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا[ بُغْضُ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ نِفَاقٌ، وَبُغْضُ الْأَنْصَارِ نِفَاقٌ۔ يَا كَثِيرُ مَنْ شَكَّ فِيهِمَا، فَقَدْ شَكَّ فِي السُّنَّةِ][16]}}( ابوبکر ، عمر فاروق اور انصار کا بغض نفاق ہے۔ اے کثیر جس نے ان دونوں حضرات کے بارے میں شک کیا اس نے سنت میں شک کیا )* ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا [اللَّهمّ أعزّ الإسلام بأبي جهل بن هشام أو بعمر بن الخطّاب][17]}}(اے اللہ اسلام کو ابو جہل بن ھشام یا عمر بن خطاب کے ذریعے عزت دے)تو عمر فاروق نے صبح کی اور رسول اکرم ﷺ کے پاس آ گئے۔* ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: " وَزِيرَايَ مِنْ أَهْلِ السَّمَاءِ جِبْرِيلُ وَمِيكَائِيلُ، وَوَزِيرَايَ مِنْ أَهْلِ الأَرْضِ أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ "[18]}}* علی سے روایت ہے [ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقْبَلَ أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَا عَلِيُّ، هَذَانِ سَيِّدَا كُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنَ الأَوَّلِينَ وَالآخِرِينَ، إِلا النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ "، ثُمَّ قَالَ لِي: " يَا عَلِيُّ، لا تُخْبِرْهُمَا ][18]}}کہ میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ تھا پس ابو بکر وعمر م تشریف لائے تو نبی اکرم ﷺ نے مجھ سے کہا اے علی () یہ دونوں اہل جنت کے اولین وآخرین کے بوڑھی عمر والوں کے سردار ہیں انبیاومرسلین کے علاوہ پھر مجھے کہا کہ اے علی ،تم ان دونوں کو اس بات کی خبر نہ دینا۔* ابن عباس سے فرماتے ہیں [أَكْثِرُوا ذِكْرَ عُمَرَ، فَإِنَّكُمْ إِذَا ذَكَرْتُمُوهُ ذَكَرْتُمُ الْعَدْلَ، وَإِنْ ذَكَرْتُمُ الْعَدْلَ ذَكَرْتُمُ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى][18]}} عمر فاروق کا کثرت کے ساتھ ذکر کیا کرو جب تم ان کا ذکر کرتے ہوتو تم عدل کا ذکر کرتے ہو اور جب تم عدل کا ذکر کرتے ہو تو تم اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہو۔
عمر بن خطاب اور اقوالِ عالَم
” | میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر بن الخطاب ہوتے۔ از محمدصلی اللہ علیہ وسلم | “ |
” | اگر دنیا کا علم ترازو کے ایک پلڑے میں اور عمر کا علم دوسرے پلڑے میں رکھا جائے تو عمر کا پلڑا بھاری ہوگا۔ از عبداللہ بن مسعود[19] | “ |
” | عمر کی زبان پر سکینہ بولتا ہے۔ وہ قوی و امین ہیں۔ از سیدنا علی | “ |
” | ابوبکر و عمر تاریخِ اسلام کی دوشاہکار شخصیتیں ہیں۔ ایچ جی ویلز | “ |
مزید دیکھیے
- عمر (ڈراما)
حوالہ جات
↑ أحمد، نذير، الإسلام في التاريخ العالمي: منذ وفاة النبي محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وحتى نشوب الحرب العالمية الأولى، المعهد الأمريكي للثقافة والتاريخ الإسلامي، 2001، ص۔ 34. ISBN 0-7388-5963-X.
↑ الدولة العربية الإسلامية الأولى (1-41 هـ / 623-661 م)۔ الطبعة الثالثة 1995 م۔ دكتور عصام شبارو۔ دار النهضة العربية، بيروت - لبنان۔ صفحة: 279
↑ Hourani, p. 23.
↑ المكتبة اليهودية الرقمية: الخلافة الإسلامية الراشدة
↑ EBooks LAND: Al Farooq By: Shibli Nomani
↑ کتاب البیان والتبین صفحہ 117
↑ علامہ بلاذری کی کتاب الاشراف
↑ طبقات ابن سعد و اسدالغابہ و ابن عساکر
↑ جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر1713
↑ شہادت
↑ صحیح البخاری و صحیح المسلم
↑ صواعق محرقہ- ^ ابالریاض النضرۃ الجلد الثانی الباب الثانی فی مناقب عمر الفضل السادس فی خصائصہ ،ص:298
↑ الریاض النضرۃ الجلد الثانی الباب الثانی فی مناقب عمر الفضل السادس فی خصائصہ ،ص:308
↑ الریاض النضرۃ الجلد الثانی الباب الثانی فی مناقب عمر الفضل السادس فی خصائصہ ،ص:311
↑ فضائل الصحابۃ للدار قطنی ج:1،ص:68
↑ الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ،ابن حجر عسقلانی متوفی:852ھ، ذکر من اسمہ عمر،عمر بن الخطاب بن نفیل،ج:4،ص:485،- ^ ابپاسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ عزالدین ابن الاثیر متوفی:630،ج:4،عمر بن الخطاب،فضائلہ ،137
↑ مشکوٰۃ
کتابیات
الكامل في التاريخ – المجلد الثاني، ابن الأثير (1979)۔ عز الدين أبو الحسن علي بن محمد بن أبي الكرم الشيباني۔ دار صادر۔
الكامل في التاريخ – المجلد الثالث، ابن الأثير (1979)۔ عز الدين أبو الحسن علي بن محمد بن أبي الكرم الشيباني۔ دار صادر۔- الوجيز في الخلافة الراشدة (الطبعة الأولى سنة 2006)۔ محمد قباني۔ دار الفاتح - دار وحي القلم۔
- عمر بن الخطاب: الفاروق القائد (الطبعة الثانية سنة 1966)۔ محمود شیث خطاب۔ دار مكتبة الحياة۔
- عصر الصّدِّيق (الطبعة الأولى سنة 1983)۔ شبير أحم محمد علي الباكستاني۔ الدار السعودية۔
- فصل الخطاب في سيرة عمر بن الخطاب (الطبعة الأولى سنة 2002)۔ علي محمد محمد الصلابي۔ مكتبة الصحابة، مكتبة التابعين۔
الطريق إلى دمشق (الطبعة الثالثة سنة 1985)۔ أحمد عادل كمال۔ دار النفائس۔
- اليرموك والفتح العمري الإسلامي للقدس (الطبعة الأولى سنة 2002)۔ سهيل زكار۔ دار الفكر۔
- أكرم، آغا إبراهيم (1982)، سيف اللہ: خالد بن الوليد – دراسة *عسكرية تاريخية عن معاركہ وحياتہ، مؤسسة الرسالة، ISBN 0-19-597714-9
لعقاد، عباس محمود (2002)، عبقرية خالد، دار نهضة مصر، ISBN 977-14-1873-4- الطريق إلى المدائن (الطبعة السادسة سنة 1986)۔ أحمد عادل كمال۔ دار النفائس۔
- قادة فتح العراق والجزيرة (الطبعة الثالثة سنة 1977)۔ محمود شيت خطاب۔ دار الفكر۔
- القادسية (الطبعة الثالثة سنة 1977)۔ أحمد عادل كمال۔ دار النفائس۔
- سقوط المدائن (الطبعة الثالثة سنة 1984)۔ أحمد عادل كمال۔ دار النفائس۔
عبقرية عمر - المؤلف عباس محمود العقاد۔
نظرات في فقہ الفاروق عمر بن الخطاب- محمد محمد المدني۔
مناقب أمير المؤمنين عمر بن الخطاب – ابن الجوزي۔
عمر بن الخطاب:الوثيقة الخالدہ للدين الخالد - عبد الكريم الخطيب۔
الفاروق عمر بن الخطاب - محمد رضا۔
فصل الخطاب في سيرة ابن الخطاب أمير المؤمنين عمر بن الخطاب شخصيتہ وعصرہ – علي محمد الصلابي۔
موسوعة فقہ عمر بن الخطاب – محمد رواس قلعہ جي۔- عبد الساتر، لبيب (2003)۔الحضارات۔ دار المشرق، بيروت۔ ط 16.
بیرونی روابط
تاریخ خلفاء بقلم جلال الدین سیوطی
سیرت امیر المؤمنین عمر بن خطاب بقلم شیخ سید محمد یحییٰ الحسینی النینوی۔
عمر بن خطاب بنو عدی | ||
مناصب سنت | ||
---|---|---|
ماقبل ابو بکر | خلیفہ راشد 634ء – 644ء | مابعد عثمان بن عفان |
زمرہ جات:
- Articles with unsourced statements
- عشرہ مبشرہ
- صحابہ
- اصحاب احد
- اصحاب خندق
- عمر بن خطاب
- 584ء کی پیدائشیں
- 644ء کی وفیات
- اصحاب بدر
- اصحاب بیعت الرضوان
- اصحاب خیبر
- خلفائے راشدین
- ساتویں صدی کے خلیفہ
- ساتویں صدی کے مقتول حکمران
- شاہنامہ فردوسی کے کردار
- مقتول خلیفہ
- نو مسلمین
- وزراء رسول
(window.RLQ=window.RLQ||[]).push(function()mw.config.set("wgPageParseReport":"limitreport":"cputime":"0.580","walltime":"0.760","ppvisitednodes":"value":2253,"limit":1000000,"ppgeneratednodes":"value":0,"limit":1500000,"postexpandincludesize":"value":206390,"limit":2097152,"templateargumentsize":"value":5775,"limit":2097152,"expansiondepth":"value":8,"limit":40,"expensivefunctioncount":"value":6,"limit":500,"unstrip-depth":"value":0,"limit":20,"unstrip-size":"value":9063,"limit":5000000,"entityaccesscount":"value":1,"limit":400,"timingprofile":["100.00% 400.811 1 -total"," 12.86% 51.525 4 سانچہ:Navbox"," 11.22% 44.970 1 سانچہ:معلومات_کتب_خانہ"," 8.77% 35.143 1 سانچہ:دیگر_استعمال"," 8.23% 32.984 1 سانچہ:عمر_(صحابی)"," 8.12% 32.548 1 سانچہ:متعدد_ابواب"," 6.77% 27.140 1 سانچہ:Sidebar_with_collapsible_lists"," 6.35% 25.442 3 سانچہ:شريط"," 6.09% 24.390 1 سانچہ:خلفائے_راشدین2"," 6.00% 24.036 1 سانچہ:شخصية_دينية"],"scribunto":"limitreport-timeusage":"value":"0.104","limit":"10.000","limitreport-memusage":"value":2328506,"limit":52428800,"cachereport":"origin":"mw1262","timestamp":"20190407101521","ttl":2592000,"transientcontent":false);mw.config.set("wgBackendResponseTime":146,"wgHostname":"mw1264"););